تحریک لبیک پاکستان کو اب تک کی بڑی خوشخبری مل گئی
لاہور:تحریک لبیک پاکستان کو ایک لمبے عرصے بعد بڑی خوشخبری مل گئی ،پنجاب کابینہ نے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دے دی ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد پنجاب حکومت نے وفاق کو سفارش بھیج دی جس میں تحریک…