براؤزنگ ٹیگ

Russia

امریکی صدر جوبائیڈن کی یوکرینی علاقے میں روس کے حملے کی مذمت

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے  یوکرینی علاقے میں روس کے حملے کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے  یوکرین کیخلاف فوجی آپریشن کے اعلان  پر امریکی صدر کا ردِ عمل سامنے آگیا ہے، انہوں نے روسی صدر…

پاکستان کو روس سے متعلق اپنی پوزیشن کے بارے میں بتا دیا، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو روس سے متعلق اپنی پوزیشن کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔   ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…

متنازع علاقوں کو تسلیم کر کے روس نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی، انتونیو گوتریس

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ متنازع علاقوں کو تسلیم کر کے روس نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے روس اور یوکرین کے تنازع…

یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا۔ امریکی ریڈیو پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین پر روس کا حملہ چینی صدر کو تائیوان پر قبضہ کرنے کی ہمت دے گا، سابق صدر…

جوبائیڈن نے روس کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے روس کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ یو کرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے صدر پوتن کے اقدام کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔   امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف…

جوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کی پیش گوئی کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کی پیش گوئی کر دی۔   امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس آئندہ کچھ دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کرنے  کا…

روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، جان کربی

امریکی محکمۂ دفاع پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا سمجھتا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔   امریکی محکمۂ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کا واضح اشارہ دیکھنے میں نہیں آیا اور روس…

یوکرین میں دراندازی کی تو فیصلہ کُن ردعمل کا سامنا ہو گا، بائیڈن نے پیوٹن کو خبردار کر دیا

واشنگٹن: روس یوکرین کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔   وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے پیوٹن سے کہا کہ روس نے یوکرین میں دراندازی کی تو اسے فیصلہ کُن ردعمل کا سامنا…

روس یوکرین جنگ کا خطرہ ،امریکی صدر بائیڈن نے فوجیں تعینات کرنے کی منظوری دیدی 

واشنگٹن:روس یوکرین تنازع کو مد نظر رکھتے ہوئے امریکی صدر بائیڈن نے ایک نئے محاذ کی تیاری کیلئے 3 ہزار امریکی فوجیوں پر مشتمل دستہ مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظور ی دے دی ہے ۔ امریکی میڈیا  نے دعویٰ کیا ہے کہ بائیڈن نے محکمہ دفاع کو 2…

وزارت اقتصادی امور کی چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد: وزارت اقتصادی امور نے چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردید کردی۔ قبل ازیں خبر سامنے آئی تھی کہ چین سے3 ارب ڈالر قرض کیلئے وزیراعظم کے حالیہ دورے میں معاہدے کا امکان ہے اور یہ ابتدائی معاہدہ ایک سال کیلئے کیا…