روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہونے کا سلسلہ جاری
لاہور: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں گزشتہ روز کے اضافے کا تسلسل جاری رکھا ، پاکستانی…