براؤزنگ ٹیگ

Rupee

ڈنڈا چلا نہ ترلا، ڈالر پھر تگڑا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔  ٹریڈنگ کے دوران  امریکی ڈالر میں1 روپے 21 پیسے اضافہ ہو گیا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر 66 پیسے مہنگا ہو کر انٹر بینک میں 285 روپے35 پیسے  کا ہو گیا تھا۔ جبکہ اب ٹریڈنگ کے…

ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بے قابو

کراچی: پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کےپہلے روز  انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت  284.31 روپے سے بڑھ کر 285 روپے ہو گئی۔ …

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ کاروباری ہفتے  کے تیسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپےکی اڑان کو لگام لگی ہوئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 52 پیسے مہنگا ہو گیا،…

ڈالر کی قیمت 50 روپے سے زائد کم

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ  بدستور جاری ہے۔  دو ماہ میں ڈالر کی قیمت میں 50 روپے سے زیادہ کمی ہوئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 8  پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے…

مختلف اداروں کی خواہش تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، ڈالر اور ایرانی سمگلنگ میں ملوث افراد کو  کٹہرے میں…

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمااور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی تیل اور ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث لوگوں کے خلاف بلا تفریق کا روائی کی جائے۔ نجی ٹی کے پر وگرم  میں…

انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی:امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر  روپے کے مقابلے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسےمزید مہنگا ہو گیا۔   ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔  انٹر بینک میں ڈالر کی…

حکومت ناکام، ڈالر پھر مہنگا

کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری ہے۔  روپے کو اوپر لے جانے اور ڈالر کو نیچے لانے کی حکومتی ساری کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر   نے اپنی طاقت منوایا۔انٹربینک میں ڈالر 32پیسے مہنگا…