انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمان شخص پر تشدد، زبردستی ”جے شری رام” کے نعرے لگوائے
بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے دیواس کے بعد اب مذہبی شہر اجین میں ایک کباڑی کا کام کرنے والے مسلمان شخص سے زبردستی ''جے شری رام'' کے نعرے لگوانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
انڈین میڈیا کے مطابق ہندوؤں کے ظلم کا نشانہ بننے والے…