پشاور: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور اس کی بیٹیوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بدھ کی صبح پشاور کی ارباب روڈ پر تہکال کے قریب انقلاب کالونی…