روہت شرما جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے باہر، کے ایل راہول کپتان مقرر
نئی دہلی: بھارت کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان روہت شرما انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز سے بھی باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ کے ایل راہول کو قیادت سونپ دی گئی ہے۔
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی…