اپنے چہرے اور آواز سے کروڑوں کمائیں
ماسکو: روس کی ایک روبوٹکس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی اسے اپنے چہرے کے خدوخال اور آواز استعمال کرنے کی قانونی اجازت دے گا تو اسے دو لاکھ ڈالر (ساڑھے تین کروڑ پاکستانی روپے) کا خطیر معاوضہ دیا جائے گا۔
روسی میڈیا کے مطابق…