روبرٹا میٹسولا یورپین پارلیمنٹ کی نئی صدر منتخب
اسٹراسبرگ: مالٹا سے تعلق رکھنے والی روبرٹا میٹسولا یورپین پارلیمنٹ کی نئی صدر منتخب ہو گئیں۔
ان کا انتخاب یورپین پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں منعقد ہونے والے اجلاس کے دوران عمل میں آیا جہاں ممبران نے آن لائن اور آف لائن دونوں طرح سے…