براؤزنگ ٹیگ

robbery

ڈکیتی مزاحمت یا دیرینہ دشمنی، لاہور کے علاقے ڈیفنس میں لیڈی ڈاکٹر قتل

لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ روز فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئی تھیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ڈاکٹر حولہ احمد کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے میں لیڈی ڈاکٹر حولہ احمد اپنی سہیلی کے گھر جا…

ہندوستانی کمپنی نے ”منی ہائسٹ سیزن 5” دیکھنے کیلئے ملازمین کو چھٹی دیدی

نئی دہلی: ایک ہندوستانی کمپنی نے مشہور سیریل منی ہائسٹ سیزن 5 دیکھنے کے شوقین ملازمین کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مالکان کے اس فیصلے سے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کمپنی کا تعلق بھارتی ریاست…

ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے دو پولیس اہلکار مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید

لاہور: مانگا منڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے دو پولیس اہلکار مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ۔ پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کا روکنے کیلئے جب ناکہ بندی کی تو مسلح افراد…