و شواہندو پریشد کی بھارتی مسلمانوں کو دھمکی
وشوا ہندو پریشدکے صدر رویندر نارائن سنگھ نے ناگپور میں وی ایچ پی کی ایک نئی عمارت جو آر ایس ایس کا ہیڈکوارٹر ہے، کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعدایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ملک سے ’’کینسر‘‘ (مسلمان)کوباہر نکالنا چاہتے تھے‘‘70 سال…