پنجاب کی ثقافت کو فروغ دینے کا فیصلہ
پنجاب ایک قدیم ثقافتی مرکز اور لوک ورثے کے اعتبار سے مالا مال صوبہ ہے۔وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار پنجاب کی ثقافت کو فروغ دینے کے متمنی ہیں۔ لہٰذا ثقافت کے فروغ کے لئے محکمہ اطلاعات وثقافت پنجاب اور…