انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا، چودھری شجاعت حسین
لاہور: بزرگ سیاستدان اور ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا۔
سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہر لیڈر حکومت میں آنے سے پہلے مہنگائی کا شور مچاتا ہے لیکن آج…