ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور، شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی
اسلام آباد: سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے والے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے اور یوں مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کیلئے راہ ہموار ہو گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ…