براؤزنگ ٹیگ

resignation

وزیراعظم نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے دیا گیا استعفیٰ منظور کرلیا گیا جس کے بعد اس عہدے کے لئے دو ناموں پر مشاورت شروع کردی گئی ہے جس…

مہنگائی پر کنٹرول عمران خان کے بس میں نہیں لیکن استعفیٰ دینا تو ہے: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی پر کنٹرول عمران خان کے بس میں نہیں لیکن استعفیٰ دینا تو بس میں ہے نا ۔ اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف نے وزیراعظم سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا…

مصباح الحق، وقار یونس نے ورلڈ کپ سے جان چھڑانے کیلئے استعفیٰ دیا: شعیب اختر

لاہور: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے ورلڈ کپ سے جان چھڑانے کیلئے استعفیٰ دیا ۔ انہوں نے استعفیٰ ہی دینا تھا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ آج پاکستان کو ان کی ضرورت پڑی تو انہوں نے…

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا اور تشدد، بلاول نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان…