اداکارہ ریشم اورفوادچوہدری کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور : معروف اداکارہ ریشم کی فواد چوہدری اوران کی اہلیہ حبا کے ساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پرو ائرل ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر وفاقی وزیر اطلاعات و…