مسافر بس حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 14 شدید زخمی
نوشہرہ: نوشہرہ میں رشکئی انٹر چینج کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 شدید زخمی ہو گئے ۔
ذرائع ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ انٹر چینج کے قریب براستہ پشاور مسافر ڈائیوو بس کوچ کو حادثہ…