براؤزنگ ٹیگ

Remittances

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد : بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر  ستمبر 2021 میں 2.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ستمبر 2020 کے مقابلے میں ستمبر 2021 میں ترسیلات زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔   اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق لگاتار 7…

جرمنی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 40.3 فیصد اضافہ

اسلام آباد: جرمنی میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے دو مہینوں میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 40.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی اور اگست میں جرمنی میں کام…

اگست کے دوران پاکستان کی ترسیلات زر 2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد: سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ اگست کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر 2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ کارکنوں کی ترسیلات زر کا مضبوط رجحان جاری رہا اور اگست 2021ء میں وہ 2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔…

ناروے میں پاکستانی کارکنوں کی ترسیلات زر میں 5.6 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ناروے میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جار مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 5.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2021ء…

اٹلی کی منڈی میں پاکستانی برآمدات اور ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے متاثرہ اٹلی کی منڈی میں پاکستانی برآمدات اور ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ ، پاکستان نے اٹلی کے ساتھ تجارت میں 300 ملین ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل کر لیا جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 49 فیصد زیادہ ہے ۔…

قطر میں کام کرنیوالے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں 18.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد: قطر میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے دوران پیوستہ مالی سال کے مقابلہ میں 18.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی…

بیلجیم میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں 246.2 فیصد نمایاں اضافہ

اسلام آباد : بیلجیم میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 246.2 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ…