اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر کویت کی مساجد پر پابندیاں نافذ
کویت سٹی: سعودی عرب کے بعد کویت نے بھی کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر مساجد میں سخت کورونا پابندیاں نافذ کردی ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق کویت نے ملک بھر کی مساجد میں سماجی فاصلہ رکھنے، ماسک پہننے، میل جول سے…