سعود ی عرب :ریڈ لسٹ میں شامل ملکوں کا سفر کرنے والوں شہریوں پر 3 سالہ پابندی کا اعلان
جدہ:سعودی عرب نے کا کورونا ریڈ لسٹ میں شامل ملکوں کا سفر کرنے والے شہریوں پر تین سال کی سفری پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی عرب کی کورونا ریڈ لسٹ میں پاکستان، بھارت، متحدہ عرب امارات، ترکی، افغانستان، ارجنٹائن، برازیل، مصر،…