سعودی نیلامی میں نایاب النسل باز 93 ہزار امریکی ڈالر میں فروخت
ریاض: سعودی عرب میں نیلامی کے دوران نایاب قسم کا فالکن ریکارڈ 93 ہزار امریکی ڈالر میں فروخت کر دیا گیا ۔
عرب میڈٰیا کے مطابق فالکن پالنے والے افراد نے اس سے قبل اتنا مہنگا فالکن ابھی تک فروخت نہیں کیا ۔ ریاض میں منعقد فالکن نیلامی میں اس…