شہباز شریف نے صدر ایردوان کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کر دی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے برادر ملک ترکی کی حکومت اور عوام کو ان کے یوم جمہوریہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کی ۔
اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایردوان کی قیادت میں ترکی تیزی…