راول ڈیم میں اضافی پانی آگیا ،سائرن بج گئے ،قریبی آبادیوں کو الرٹ کر دیا گیا
اسلام آباد میں واقع راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو چکی ،ڈیم میں اضافی پانی آنے سے روکنے کیلئے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،سائرن بجا کر قریبی آبادیوں کو الرٹ کیا گیا ۔
راول ڈیم انتظامیہ کا کہنا ہے اسلام آباد…