براؤزنگ ٹیگ

RAW

پچاس برس میں پہلی بار شمالی امریکہ میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ‘را’ کے آپریشنز بند

واشنگٹن:  پچاس برس میں پہلی مرتبہ شمالی امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کے آپریشنز بند  ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ' را 'نے نیویارک میں ایک سکھ تحریک کے حامی…

پاکستان میں جاسوسی کرنیوالا بھارتی ایجنٹ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

نئی دہلی: بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ”را” کیلئے کام کرنے والے ایجنٹس اپنے جاسوسی کے ادارہ کی طرف سے انہیں استعمال کرنے کے بعد مایوسی کے عالم میں تن تنہا چھوڑ دیے جانے پر بد دلی اور آرزودگی کا شکار دکھائی دیتے ہیں اور باقی ماندہ…

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

    ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سربراہ ڈیوڈ وائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ دورہ پاکستان کے دوران سیکیورٹی تھریٹس کی اطلاعات مصدقہ تھیں جن کی آزادانہ طور پر تفتیش بھی کروائی گئی تھی۔   خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ حکام 17 ستمبر کو میچ کے…

داسو حملے میں ملوث افراد گرفتار، دیگر افغانستان میں موجود ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے داسو میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد حملے میں ملوث بعض افراد گرفتار ہو چکے ہیں جبکہ باقی افغانستان میں موجود ہیں۔ حملہ ٹی ٹی پی سوات چیپٹر نے دشمن اینٹلی جنٹس ایجنسیوں…

چینی کمپنی عنقریب داسو پروجیکٹ پر دوبارہ کام شروع کرے گی، چیئرمین واپڈا

اسلام آباد: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے کہا ہے کہ چینی کمپنی عنقریب داسو پروجیکٹ پر دوبارہ کام شروع کردے گی۔ چیئرمین واپڈا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داسو حادثے کے بعد باہمی مشاورت سے کام چند روز کیلئے…

انڈین اور افغان خفیہ اداروں کا گٹھ جوڑ، دشمن کے مذموم ارادے ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد: بھارت کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے را اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کا گٹھ جوڑ اب کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دشمن ممالک پاکستان کیخلاف کس قسم کے گھناؤنے اور مذموم ارادے رکھتے ہیں۔ یہ بات اب ثابت…

لاہور دھماکے میں ملوث پورا نیٹ ورک گرفتار، ”را” اور ”این ڈی ایس” ملوث، ٹھوس…

لاہور: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو 4 دن کے اندر پکڑ لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور، کراچی، جھنگ اور راولپنڈی سے ملزمان کا سراغ لگایا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا بتانا ہے کہ…

غلطی سے سرحد پار کرنے والا چینی شہری انڈیا میں گرفتار، جاسوسی کا الزام

نئی دہلی:انڈین افواج نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے چینی شہری پر جاسوسی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ اس چینی شہری کا نام ہان جن وی بتایا جا رہا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق اس حوالے سے انڈین فوج کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی…