ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، 2 افراد سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق
ملتان: دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کے باعث اگلے 12 گھنٹے کے دوران ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں اور…