راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو کام سے روکنے کے لاہورہائی کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں۔…