اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان
کراچی: ڈالر کی قیمت میں ا نٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر…