براؤزنگ ٹیگ

raped

لاہور میں دو سالہ بچے کو مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا ، ملزم گرفتار

لاہور: دوسالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ۔پولیس نے ملزم اور دیگر تین رشتہ داروں کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں کنیزہ نامی خاتون اپنے دوسالہ بیٹے علمدار کے ساتھ اپنے منہ بولے بھائی کے ہاں ٹھہری ہوئی…

کورنگی میں 6 سالہ بچی سے زیادتی، پڑوسی کا ڈی این اے میچ کرگیا

کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن میں 6 سالہ کمسن بچی ماہم کو اغوا کرکے تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنانے کا کیس حل ہوگیا،زیرحراست ملزم ذاکر کا ڈی این اے میچ کرجانے کے بعد اس کو   باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق ملزم رکشہ ڈرائیور اور بچی…