اوکاڑہ: پانچ افراد نے بکری کیساتھ جنسی فعل کرکے اسے مار دیا
اوکاڑہ: صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ایک انتہائی افسوسناک اور گھناؤنا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں پانچ افراد نے ایک بے زبان بکری کو جنسی فعل کا نشانہ بنا کر مار دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اوکاڑہ کے نواحی علاقے…