پنجاب بھر میں خواتین غیر محفوظ، قتل اور زیادتی کے سینکڑوں واقعات، لاہور پہلے نمبر پر
لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں خواتین غیر محفوظ ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق صرف سات ماہ کے دوران خواتین کے ساتھ زیادتی کے 1890 کیسسز رپورٹ ہوئے جبکہ 88 خواتین کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت 300 واقعات…