براؤزنگ ٹیگ

Rape Case

قومی کرکٹر یاسر شاہ مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار

اسلام آباد : قومی کرکٹر  یاسر شاہ مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دے  دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق  متاثرہ خاتون نے اعتراف کیا کہ  قومی کرکٹر کا نام غلط بیانی پرایف آئی آرمیں شامل ہوا ہے. جس کے بعد تھانہ شالیمار نے یاسر شاہ کا…

زیادتی کیس میں یاسر شاہ کے دوست کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے فرار

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یاسر شاہ کے دوست کی زیادتی کیس میں ضمانت مسترد ہو گئی جس کے بعد وہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر…

زیادتی کیس، یاسر شاہ کے دوست کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت نے زیادتی کیس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عطاءربانی نے 5 جنوری تک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم…

طالبعلم بدفعلی کیس: مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت، دونوں فریقین سے مزید دلائل طلب

لاہور: طالبعلم سے بدفعلی کے مقدمے میں ملوث مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت پر سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر دونوں فریقین سے مزید دلائل طلب کر لیے۔ مفتی عزیز الرحمان نے ایڈووکیٹ صفدر شاہین پیرزادہ کی وساطت سے درخواست…

کاہنہ پولیس کی کارروائی، بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

لاہور: کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے چند گھنٹوں میں نامعلوم ملزم کو ٹریس کیا گیا۔ ملزم نے…

بدفعلی کیس: ملزم عزیز الرحمان کیخلاف پولیس چالان میں ہوشربا انکشافات

لاہور: بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آ گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مدعی کی جانب سے پولیس کو بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزم عزیز…

لاہور میں ایک اور رکشا ڈرائیور کی ساتھیوں کے ہمراہ خاتون سے مبینہ زیادتی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین پر تشدد اور جنسی زیادتی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک اور رکشا ڈرائیور نے اپنے ساتھیوں کیساتھ مل کر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک…

لاہور: چار بچیوں کے اغوا کا کیس، پولیس نے ریپ کی دفعات شامل کردیں

لاہور: پولیس نے چار بچیوں کے اغوا کیس میں پانچ ملزمان کیخلاف ریپ کی دفعات شامل کر دی ہیں۔ اس معاملے سے کیس کی سماعت کرنے والے جوڈیشل مجسٹریٹ کو درخواست کے ذریعے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے عدالت کو دی گئی درخواست میں کہا گیا…

لاہور ہائیکورٹ: ریپ کیسز کی تحقیقات خاتون پولیس افسر سے کروانے کا اہم فیصلہ جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے خواتین سے جنسی زیادتی کیسز کی تحقیقات خاتون پولیس افسر سے کروانے کا اہم فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے جاری کیا گیا ہے۔ 9 صفحات پر مشتمل اس تحریری فیصلے میں…

مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کا معاملہ، ملزم اور طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور: لاہور کے مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم مفتی عزیز الرحمن اور طالب علم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ طالبعلم کا…