براؤزنگ ٹیگ

rana suan ullah in lahore talking media

آج کے بعد مہنگائی کی وجہ سے عوام کا جینا مشکل ہوجائے گا، رانا ثناءاللہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب آدمی سے دووقت کی روٹی چھین لی ہے ۔ لاہو ر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ان کا کہنا تھا کہ…