براؤزنگ ٹیگ

Rana sanullah

ویڈیو سے محمد زبیر کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، کسی بھی غیر اخلاقی عمل کی حمایت نہیں کرتا ، رانا ثناء اللہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کو ویڈیو بنا کر ٹارگٹ کرنے کی سازش کی گئی ہے ۔ ویڈیو پر محمدزبیر کے موقف کا علم نہیں لیکن میں کسی بھی غیر اخلاقی فعل کی حمایت نہیں کرتا ۔  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا…