عدم اعتماد لائیں گے اور پی ٹی آئی کے لوگ رابطے میں ہیں، رانا ثنا اللہ
لاہور: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ رابطے میں ہیں اور تحریک عدم اعتماد لائیں گے جبکہ اپوزیشن لانگ مارچ کا آپشن بھی استعمال کر رہی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…