فیاض الحسن چوہا ن نے عون چوہدری اور ترین گروپ کو کھری کھری سنادیں
لاہور :وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے عون چوہدری کے استعفیٰ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا عون چوہدری اور راجہ ریاض کے پارٹی مخالف بیانات پر انہیں ڈھٹائی کی بجائے شرمندہ ہونا چاہیئے،ان کی اتنی اوقات نہیں تھی کہ اپنے بل بوتے پر عوام کے…