بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہو گیا، راجا بشارت
لاہور: وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے۔
راجا بشارت نے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہو گیا ہے، مرکزی ملزم کو واپس لانے کیلئے…