براؤزنگ ٹیگ

raj kundra

شلپا سیٹھی کے شوہر فحش فلمسازی بارے بول پڑے

ممبئی : بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا نے کہا ہے کہ میں نے کبھی گندی فلمیں نہیں بنائیں اور نہ ہی میں اس معاملے میں ملوث ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ شلپاسیٹھی کے شوہر راج کندرا نے  جیل سے باہر آنے کے بعد  مکمل…

بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی اور شوہر راج کندرا ایکبار پھر قانون کی زد میں آگئے

ممبئی : بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف فراڈ اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔  باندرہ پولیس سٹیشن میں بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف نتن برائی نامی شخص کی مدعیت میں ایف آئی آر…

اسکینڈل کے بعد راج کندرا پہلی بار اپنی بیوی شلپا شیٹی کے ساتھ منظر عام پر

ممبئی: غیر اخلاقی فلم اسکینڈل میں جیل کی ہوا کھانے والے راج کندرا پہلی بار اپنی بیوی شلپا شیٹی کے ساتھ منظر عام پر آ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں میاں بیوی کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے کیونکہ غیر اخلاقی فلم اسکینڈل میں راج…

راج کندرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دئیے

ممبئی: شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے ضمانت پر رہا ہونے کے کچھ دن بعد ہی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دئیے ہیں۔   راج کندرا کو جولائی میں فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف ایپس پر پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں…

شلپا شیٹھی اور راج کندرا نے شیرلین چوپڑا کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی اور راج کندرا نے اداکارہ شیرلین چوپڑا 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا نے اداکارہ شیرلین چوپڑا پر ہتک عزت کا مقدمہ کر دیا ہے۔ اداکارہ شیرلین چوپڑا نے راج…

بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر کے لیپ ٹاپ سے درجنوں فحش فلمیں برآمد کرلی گئیں

ممبئی : پولیس نے بالی وڈ اداکارہ شلپاسیٹھی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے درجنوں فحش فلمیں برآمد کرلیں ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ میں  راج کندرا کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران کرائم برانچ کی جانب سےعدالت کو بتایا گیا…