مون سون کی طوفانی بارشوں کیلئے ہو جائیں تیار !محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
لاہور :محکمہ موسمیات نے مون سون کی طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ،ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے نئے سسٹم کی پیشگوئی کر دی گئی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ جمعہ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی توقع ہے ،بارشوں…