ریلوے ملازمین کی ہفتہ وار دو چھٹیاں منظور، نیا ٹائم ٹیبل جاری
اسلام آباد: وزارت ریلوے نے ہیڈ کوارٹر افسران کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دینے کی منظوری دے دی۔
وزارت کی جانب سےریلوے ہیڈکوارٹرکا نیا ٹائم ٹیبل بھی جاری کردیا گیا۔ نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق سوموار سے جمعہ تک دفاتر کھلیں گے جبکہ دفتری…