بی جے پی نے بھارت میں نفرت کی کئی فیکٹریاں قائم کررکھی ہیں، راہول گاندھی
نئی دہلی: بھارت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے. کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نفرت کی کئی فیکٹریاں قائم کررکھی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھینے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہندی…