پچیس سالہ بھارتی اداکارہ کی منگیتر کے ساتھ دردناک موت
ممبئی : 25 سالہ بھارتی اداکارہ ایشوری دیش پانڈے کی منگیتر کے ساتھ دردناک موت ، شوبز حلقو ں میں غم کے سائے ۔ دونوں کی موت گاڑی گہرے پانی میں ڈوبنے سے ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق مراٹھی اداکارہ ایشوری دیش پانڈے اوران کے منگیتر شبھم دوگڑے کی…