رافیل نڈال کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
میڈرڈ: سپین سے تعلق رکھنے والے معروف ٹینس سٹار رافیل نڈال کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جنہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر ابوظہبی میں انہوں نے ایک نمائشی…