موٹروے پر180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے والی ”سپر سلمیٰ“ کو سزا مل گئی
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے ’ریس‘ لگانے اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے والی جیپ ریسنگ ڈرائیور سلمیٰ مروت عرف ’سپر سلمیٰ‘ کو 11 ہزار 600 روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…