براؤزنگ ٹیگ

Quetta

بلوچستان اسمبلی آج تحلیل ہو جائے گی

کوئٹہ:  قومی اسمبلی (بدھ کو) اور سندھ اسمبلی (جمعہ کو) تحلیل ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری ہونے پر آج (ہفتہ) کو تحلیل ہو جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری…

وزیراعظم آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان آج صوبہ بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلے کرنے والے  جوانوں کا حوصلہ بڑھانے   نوشکی جائیں گے جہاں وزیراعظم کو دہشت گردوں کے خلاف…

بلوچستان: شدید بارشوں  سے  ندی نالوں میں طغیانی، کئی مکان تباہ

کوئٹہ: چمن سمیت شمالی بلوچستان کے میدانی علاقوں میں  بارش نے تباہی مچادی ، شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پانی گھروں میں داخل ہو گیا جس کے باعث کئی مکان منہدم ہو گئے، سیلابی ریلے میں متعدد گاڑیاں  بھی بہہ گئیں۔ تفصیلات کے…

کوئٹہ میں سائنس کالج کے قریب دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی 

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب دھماکے ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور آئی جی پولیس…

بارش کا نیا سسٹم 31دسمبرسے ملک میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات

کراچی: بارش کا نیا مغربی سسٹم 31دسمبر کو ملک کے دیگر حصوں میں داخل ہوگا، نیا سلسلہ سابقہ سسٹم سے زیادہ طاقتور ہے  جس سےسردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا ۔ محکمہ موسمیات  نے کراچی میں 5 اور 6 جنوری کوموسم سرما کی دوسری بارش ہونے کی پیشگوئی…

ملک میں موسم سرما کی پہلی بارش ، کئی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد : ملک میں بارشوں کا سسٹم بلوچستان کے راستے داخل ہوگیا ہے جس کی وجہ سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مغربی ہواؤں کا سسٹم ایران کی سمت سے بلوچستان میں داخل ہوا جس کے بعد کوئٹہ، مستونگ، ژوب، کوہلو،…

قاسم سوری نے بلوچستان میں پارٹی کی نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا

کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے نو منتخب صدر قاسم خان سوری نے صوبے میں پارٹی کی نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا۔   صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم خان سوری کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں پارٹی کی تنظیم…

پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش سے دھند اور سموگ میں کمی

لاہور: پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے دھند اور سموگ میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں لاہور سمیت  لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی…

بلوچستان میں اومیکرون کے 30 مشتبہ کیسز کا انکشاف

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون  کے  30 مشتبہ کیسز  سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق  بلوچستان کے ضلع قلات میں کورونا کی تشخیص کیلئے ہونے والے ٹیسٹ کے دوران  اومیکرون کے 30 مشتبہ کیسز…

بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں آج سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ گرم علاقوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے 17 اضلاع میں موسم سرما کی تعطیلات 28 فروری تک ہوں…