براؤزنگ ٹیگ

Quetta

بندر کے حملے مسلسل جاری، 5 افراد زخمی

کوئٹہ: صوبہ بلو چستان کے شہر کوئٹہ میں ایک بندر کے انسانوں پر حملے مسلسل جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 5 افراد کو زخمی ہو گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق کوئٹہ کی علمدار روڈ پر ایک بندر نے مسلسل دو روز کے دوران 5 افراد کو…

ملک کے متعدد اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے (15 دسمبر) مغربی ہواؤں کا ملک بھر پر اثر انداز ہونا کا امکان ہے۔  کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا…

الیکشن کمیشن میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد: ایڈوکیٹ فاطمہ نذر نے الیکشن کمیشن میں عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست  جمع کرادی۔ ایڈوکیٹ فاطمہ نذر کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ دئیے جانے کے بعد سے…

تربت میں سی ٹی ڈی کے ساتھ  فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: تربت میں  پسنی روڈ پر بانک بس ٹرمینل کے قریب سی ٹی ڈی اور  دہشتگردوں کے درمیان  فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع  کےمطابق ، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگرد ہلاک ہوئے ، تاہم سی ٹی ڈی عملہ…

تین گاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 شدید زخمی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر تین کاروں کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال…

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک

مستونگ: بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور ہلاک…

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.9 ریکارڈ

کوئٹہ:کوئٹہ اور  اوتھل سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیو نیوز کے مطابق  صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں 3.9 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔  اطلاعات کے مطابق  زلزلے…

مستونگ خود کش حملہ، شہدا کی تعداد 60 ہو گئی

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس  پر خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 60 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق  مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 60 ہو گئی ہے جبکہ سی ایم ایچ میں…

  میر علی مردان ڈومکی کو نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان بنانے پر اتفاق 

کوئٹہ:  بلوچستان میں  نگران وزیراعلیٰ کے لیے اپوزیشن کے نامزد میر علی مردان ڈومکی  کے نام پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع  کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے متفقہ طورپر  علی مردان ڈومکی کی تقرری کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہناہے کہ…

کوئٹہ: بس اور وین میں تصادم، 8 افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے کچلاغ کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین طلباء اور ایک استاد سمیت کم از کم آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو کوئٹہ کے…