کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دھماکہ، 2 افراد زخمی
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔…