کوئٹہ ایئرپورٹ 18 ماہ کیلئے ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند
کوئٹہ : سول ایوی ایشن نے کوئٹہ ائیرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کیلئے بند کردیا ہے ائیرپورٹ کے رن وے کی توسیع کیلئے پروازوں کو بند کیا گیا ہے۔توسیع میں ڈیڑھ سال لگے گا۔
نیو نیوز کے مطابق کوئٹہ اور بلوچستان کیلئے فلائی دبئی ، ایئر…