عمران خان ایسا پاکستان چاہتے ہیں جیسا قائداعظم نے سوچا تھا: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قائداعظم کو علم تھا کہ ہندوؤں کی اکثریت اقلیتوں کا جینا دو بھر کر دے گی اور آج مودی کے بھارت میں اقلیتوں کےساتھ جوناروا سلوک کیا جارہا ہے وہ چھپا نہیں ہے، عمران خان آج ایسا…