بھارتی فنکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشال راجستھان پہنچ گئے
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل جے پور پہنچ گئے ۔بالی وڈ کی فنکار جوڑی شادی راجستھان میں شادی کی رسومات انجام دیں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نئی زندگی کی…