پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے باہمی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیلجیئم کا سرکاری دورہ کیا اور…